Close Menu
    What's Hot

    Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026

    سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026

    برینٹ 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر چڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Sahafat KarachiSahafat Karachi
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sahafat KarachiSahafat Karachi
    گھر » BJ88 نے AFC بورنماؤتھ کے ساتھ 8 ملین امریکی ڈالر کے نفع بخش اسپانسرشپ پارٹنر والے معاہدے پر دستخط کیے
    PR Newswire

    BJ88 نے AFC بورنماؤتھ کے ساتھ 8 ملین امریکی ڈالر کے نفع بخش اسپانسرشپ پارٹنر والے معاہدے پر دستخط کیے

    اگست 15, 2024
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    منیلا، فلپینس، 9 اگست، 2024 /PRNewswire/ — BJ88، جو کہ ایشیاء کے تیزی سے بڑھتے ہوئے بھروسے کے قابل برانڈز میں سے ایک ہے، اس نے انگلش پریمیئر لیگ ٹیم AFC بورنماؤتھ کے ساتھ نئے شرٹ کے ایک شاندار اسپانسرشپ کا معاہدہ کیا ہے۔

    نیا ‘طویل-مدتی’ معاہدہ ‎2024/25 سیزن کے آغاز سے عمل میں آئے گا۔

    AFC بورنماؤتھ، جس کا عرفی نام دی چیریز ہے فٹ بال کی ایک مشہور ٹیم ہے جس میں انگلینڈ کے سنٹر فارورڈ ڈومنک سولینکے سمیت متعدد چوٹی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایک صدی سے زیادہ عرصے کی ایک متمول سرگزشت ہے۔

    پریمیم گلوبل پارٹنرز

    BJ88 نے تبصرہ کیا: “ہم AFC بورنماؤتھ جیسے تاریخی اور عالمی سطح پر قابل احترام فٹ بال کے برانڈ کے ساتھ اس اہم اور باہمی طور پر سود مند پارٹنرشپ پر متفق ہونے پر واقعی پُرجوش ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں۔ ہم کلب کے ارادے اور عزائم سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور، ہم آگے بڑھتے ہوئے کچھ دلچسپ اختراعات میں ان کی مدد کرنے کے لیے کلب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

    اعلان کیے جانے پر، AFC بورنماؤتھ کمرشیل ڈائریکٹر راب میشیل نے تبصرہ کیا: کلب ایک بے نظیر معاہدے میں bj88 کے ساتھ پارٹنرشپ کے لیے پُرجوش ہے۔ پریمیر لیگ میں پچ پر اور اس سے باہر دونوں میں مقابلہ آرائی میں مدد کے لیے ان کی سرمایہ کاری کی بہت ہی بڑی اہمیت ہوگی۔”

    BJ88 گیمنگ فلپینس کا ایک معروف برانڈ ہے جس کے پاس فخر کے ساتھ آپریٹنگ لائسنس کی ملکیت ہے جس میں  PAGCOR فلپینس بھی شامل ہے۔

    بہترین گیمز

    BJ88 کرکٹ، فٹ بال، باسکٹ بال، ٹینس اور بہت کچھ سمیت بڑے اسپورٹس میں شاندار کھیلوں کی ایک دلچسپ قسم فراہم کرتا ہے۔

    گیم فراہم کنندگان جن میں شامل ہیں: جیلی، پی جی سافٹ، ایولوشن اور، پراگمیٹک پلے

    کھلاڑیوں کے لیے لاجواب فوائد

    آسان سائن اپ – تیز ڈپازٹس اور نکاسی – ادائیگی کی پُرکشش شرحیں – قابل قدر بونس – VIP ممبرز ایریا۔

    محفوظ اور سلامت

    BJ88 کی جدید ترین فائر وال سسٹم ٹکنالوجی یہ یقینی بناتی ہے کہ ممبروں کی ذاتی معلومات کو خود بخود مرموز اور بہترین انداز میں محفوظ کیا جائے۔

    BJ88 کے لاجواب اسپانسرز اور گیمز کے تجربہ کے لیے یہاں تشریف لائيں۔

    BJ88 اپنے منفرد پلیٹ فارم، گیمز اور مہمان نوازی کے نقطہ نظر کے ذریعے توجہ حاصل کررہا ہے۔ ایلیٹ اوڈز، دلچسپ پروموشنز اور ایک سرکردہ سماجی تجربہ ان کے تیز عروج کا عمل انگیز رہا ہے۔

    ابھی BJ88 کھیلنے کے لیے یہاں رجسٹر کریں۔

    میڈیا کا رابطہ: Contact@bj88.com

    متعلقہ پوسٹس

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026

    سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026

    برینٹ 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر چڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

    اکتوبر 29, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے 10,000 ہیں۔

    اکتوبر 28, 2026

    یو اے ای کے صدر نے ستمبر کے واقعے سے فلائی دبئی کے عملے کا استقبال کیا۔

    اکتوبر 28, 2026

    ایران جنگ سے افریقہ کی خوراک کی سلامتی کو خطرہ، تجارتی حکام نے خبردار کیا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    مائیکروسافٹ تقریباً 60,000 ملازمین کو رضاکارانہ خریداری کی پیشکش کرتا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    زمبیزی ریجن میں جنوری سے اب تک ملیریا کے 33,944 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

    اکتوبر 26, 2026
    © 2023 Sahafat Karachi | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.